Saturday 8 June 2013




مشرکین صرف بتوں کی عبادت نہیں کرتے تھے جیسا کہ عوام کو بعض لوگ مغالطے میں ڈالتے ہیں بلکہ وہ انبیاء و اولیاء اور دیگر ہستیوں کو بطور وسیلہ پکارا کرتے تھے:

*انبیاء کی عبادت (آل عمران: 80)
*اولیاء کی عبادت (نوح: 23)(الاسراء: 57)
*فرشتوں کی عبادت (سباء: 40-41)
*جنات کی عبادت (الانعام: 100)
*علماء اور درویشوں کی عبادت (التوبۃ: 31) صحیح ترمذی حدیث 3095
*ایک دوسرے کو رب بنانا (آل عمران: 64)
*دیگر انسانوں کی عبادت(الاعراف: 194)
*عورتوں اور شیطان کی عبادت (النساء: 117)
*بلکہ اپنے نفس کی اندھی پیروی اور دنیا پرستی کو بھی معبود بنانا قرار دیا گیا (الزخرف: 23)

No comments:

Post a Comment