Saturday 8 June 2013


اکثر سوچتا ہوں، ہر فرد کامیابی کے حصول میں سرگراں ہے، ہر ایک نے کامیابی کا مختلف معیار مقرر کیا ہوا، کوئی حصول زر کو کامیابی سمجھتا ہے، کسی کی نظر میں کامیابی عزت سے ملتی ہے، ایک طبقہ شہرت کو کامیابی گردانتا ہے ۔۔یکن! جب مسجد سے موذن دن میں 5 مرتبہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور اقرارِ توحید کے بعد لوگوں کو کامیابی کی جانب بھلانے کے لئے "حی علی الفلاح' کی صدا لگاتا ہے ۔۔ اور لوگوں کو کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے۔۔ آپ سب سوچیں کہ اس لمحے ہم ہر کیا کیفیت طاری ہوتی ہے۔؟؟؟ کیا یہ الفاظ ہمارے ذہن و قلب پر کوئی اثر چھوڑتے ہیں۔۔۔ نہیں نہیں نہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment