Saturday 8 June 2013




ہدایت براے عامل!

ان ارکان کو آپ ارکان ِعمل سمجھیں چنانچہ اگرآپ نے ارکان میں سے کسی عمل میں غفلت برتی اور فراموش فرمایا یا اسکے انجام دہی میں بخل سے کام لیا تو آپ یقین کریں کہ بجاے فائدے کے نقصان ِ کثیرہ میں مبتلا ھوں گے جسکی تلافی غیر ممکن ھو گی جو تسخیرات و حاضرات کی فکر میں ھیں وہ سن لیں کہ یہ نہایت ہی سخت عمل ھے اور قدم قدم پر خطرات لیے ھوے ھے خطرات سے بچنے کے لیے میں مختصر طور پر صرف نام پیش کررھا ھوں تفصیل حاصل کرنے کے لیے سیکھنے والے احباب رابطہ کر سکتے ھیں

1 نڈر ھونا 2 مقام ِ تنہائی 3 اجازت 4 مکان غصبی 5 بخورات 6 رزقِ حلال 7 چٹورا8 کم خوراک 9 وقت اور مقام 10 کثیرالعبادات 11 لالچ 12 فحاشی اور بے حیائی 13 إنتقامی جذبات 14 ادائیگی ِ قرض 15 نفس پر قابو 16 نجاست سے دوری 17 صفائی و طہارت 18 جائز مقصد 19 اشیاے منشی 20 باقاعدگی 21 بغیر حصار 22 قطی توجہ 23 باہر آنے کی ترغیب 24 سیارگان 25 ہراساں نہ ھو 26 مکان کی چھت 27 نئی بات 28 یکسوئی 29 تذکرہ نہ کرنا.

No comments:

Post a Comment