Saturday 8 June 2013




چور کی شناخت
جسے چور کی شناخت کرانا مقصود ھو وہ چہل کاف کو لکھ کر دانتوں کے نیچے دباے اور ایک سو ایک مرتبہ پڑھے اور متشبہ آدمیوں کو سامنے رکھے انشااللہ جو چور ھو گا وہ رونے لگے گا اقراری ھو گا

1 comment:

  1. جب دانتوں سے تعویذ دبائے گا تو پڑھے گا کیسے ؟
    مزید برآں تعویذ دباکر جب تک ایک سو ایک بار پڑھے گا اتنی دیر میں تو تعویذ گَل جائے گا پھر اثر انداز کیسے ہوگا؟

    ReplyDelete