Saturday 8 June 2013


عورت کا بانجھ پن
عورت کا بانجھ پن دو طرح کا ھوتا ھے ایک وہ قدرتی طور پر اولاد جنم دینے کے قابل نہ ھو
اور دوسرا یہ کہ وہ قدرتی طور پر ٹھیک ھو لیکن رحم میں جنات کےعمل کی وجہ سے وہ بانھ ھو جاے اور بچہ جننے کے قابل نہ ھو اسکے عمل کی ایک شکل تو یہ ھے کہ وہ اسکی پیداواری کی صلاحیت بالکل ختم کر دے اور دوسری شکل یہ ھے کہ ابتدائی طور پر تو اسکے رحم میں حمل ٹھہر جاے لیکن چند ماہ بعد وہ رحم کی رگوں میں ایڑ لگا دیتا ھے جس سے عورت کو خون آنا شروع ھو جاتا ھے اسکا حمل ضائع ھو جاتا ھے اور حدیث میں آتا ھے
ان الشطان یجری مِن ابن آدم مجری الدم
شیطان انسان کی رگوں میں خون کیطرح گردش کرتا ھے
(مرض کی تشخیص اور علاج کیلیے ربطہ کریں 03335456391)

No comments:

Post a Comment